Illustration of LPG cylinders stacked outside a gas shop

کراچی میں ایل پی جی 80 روپے فی کلو سستی ہو گئی

درآمدات میں اضافے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک کمی ہو گئی ہے اور اب یہ تقریباً 450 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، جو پہلے 530 روپے تھی۔

پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق 12 سے 18 نومبر کے دوران چھ ایل پی جی بردار جہاز پاکستان پہنچے۔ تاہم مارکیٹ قیمت اب بھی اوگرا کے مقرر کردہ نرخ سے زیادہ ہے۔

More From Author

Illustration of a phone with an online betting screen and casino chips

240 ارب روپے کا آن لائن جوا نیٹ ورک: کراچی کی عدالت نے پانچ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر دے دیا