پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل دو روپے مہنگا: 21 سے 23 نومبر تک نئی قیمتیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 21 سے 23 نومبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

  • پیٹرول: 322 روپے فی لیٹر (ایک روپے کمی)
  • ڈیزل: 357 روپے فی لیٹر (دو روپے اضافہ)

دوسری جانب کراچی میں پیٹرولیم ڈیلرز نے ریفائنریوں کے منافع کا فرانزک آڈٹ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈیلرز کا دعویٰ ہے کہ شفاف جائزے سے پیٹرول کی قیمت میں 40 سے 50 روپے فی لیٹر تک کمی ممکن ہے۔

More From Author

نئے صوبوں پر بحث: بلاول، ن لیگ اور دیگر جماعتوں کا مؤقف کیا ہے؟

ملک میں سونا فی تولہ 15 ہزار 400 روپے سستا