کراچی کی عدالت نے اقرار الحسن پر فرد جرم عائد کر دی، صحت جرم سے انکار

کراچی کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مواد پھیلانے کے مقدمے میں اقرار الحسن پر فرد جرم عائد کر دی، تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں استغاثہ کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ اقرار الحسن نے اپنا موبائل فون واپس کرنے کی درخواست بھی دائر کی۔ کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

More From Author

کراچی سے امریکی سرکاری اداروں کا ڈیٹا فروخت کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی، محمد عباس سال کے کامیاب ترین بولر