آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 15 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
- فی تولہ سونا: 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے
- 10 گرام 24 قیراط: 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے
- 10 گرام 22 قیراط: 2 لاکھ 98 ہزار 521 روپے
- فی تولہ چاندی: 4 ہزار 708 روپے
عالمی مارکیٹ میں سونا 154 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 573 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ روزانہ نرخوں کے لیے سونے کی قیمت کا صفحہ دیکھیں۔