Illustration of a tunnel dug to an oil pipeline

کراچی: پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کے لیے 200 فٹ لمبی سرنگ، گڈاپ پولیس نے گروہ پکڑ لیا

کراچی کی گڈاپ پولیس نے سرکاری پائپ لائن سے خام تیل چوری کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا کر پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق گشت کے دوران ایک ٹرک کے خفیہ خانے سے خام تیل برآمد ہوا۔ ڈرائیور نے بتایا کہ ملزمان نے پارکو پائپ لائن پر کلیمپ لگا رکھا تھا اور وہاں تک پہنچنے کے لیے تقریباً 200 فٹ لمبی سرنگ کھودی گئی تھی۔ ایک آئل ٹینکر اور ٹرک بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

More From Author

Illustration of a stray dog on a Karachi street at dusk

سندھ میں رواں سال ریبیز سے اموات 41 ہو گئیں، کراچی میں دو بچے جاں بحق