Illustration of a vaccine vial and syringe on a clinic tray

ڈریپ کا بچوں کی جعلی ہیکسازم ویکسین سے متعلق الرٹ جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے بچوں کو چھ بیماریوں سے بچانے والی ہیکسازم ویکسین کے جعلی ورژن سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

جعلی ویکسین کا بیچ نمبر X3H421VA ہے اور یہ وائل یعنی شیشی کی شکل میں فروخت ہو رہی ہے، جبکہ پاکستان میں اصل ہیکسازم صرف پری فلڈ سرنج کی شکل میں رجسٹرڈ ہے۔ والدین ویکسین لگواتے وقت اس بات کی تصدیق ضرور کریں۔

More From Author

Illustration of an undersea fibre-optic internet cable on the seabed

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست، کراچی کے قریب سب میرین کیبل میں خرابی