Illustration of cricket stumps in an empty stadium

دسمبر میں قومی ٹیم، شاہینز اور انڈر 19 کے درمیان سہ فریقی سیریز کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دسمبر 2026 میں قومی ٹیم، پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیم پر مشتمل ایک ہفتے کی سہ فریقی سیریز کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں سے ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ کوشش ہے کہ یہ میچز پشاور میں ہوں اور ایک دو روز میں تاریخوں کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور عاقب جاوید بھی موجود تھے۔

More From Author

Illustration of a cricket ball by the stumps under floodlights

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز نے یو اے ای کو 61 رنز سے ہرا دیا

Illustration of Gandhara-style Buddhist stupa ruins on a hillside

گندھارا کو عالمی بدھ مت زیارت گاہ بنانے کے لیے بدھسٹ ویزا اور مراقبہ ہالز کی تجویز