ملک میں سونا فی تولہ 15 ہزار 400 روپے سستا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 15 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

  • فی تولہ سونا: 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے
  • 10 گرام 24 قیراط: 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے
  • 10 گرام 22 قیراط: 2 لاکھ 98 ہزار 521 روپے
  • فی تولہ چاندی: 4 ہزار 708 روپے

عالمی مارکیٹ میں سونا 154 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 573 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ روزانہ نرخوں کے لیے سونے کی قیمت کا صفحہ دیکھیں۔

More From Author

پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل دو روپے مہنگا: 21 سے 23 نومبر تک نئی قیمتیں

سندھ میں گندم کاشتکاروں کے لیے فی ایکڑ 4 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان