پاک فوج نے فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیویگیشن اور پروپلشن نظام سے لیس ہے اور طویل فاصلے تک سپرسونک رفتار سے درست نشانہ لگا سکتا ہے۔
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔