Illustration of a typewriter and newspapers as a tribute to a veteran journalist

سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی لاہور میں انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئے۔

انہوں نے طویل عرصے تک ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور مختلف جرائد کے ساتھ کام کیا اور آزادی صحافت کے لیے جدوجہد کی۔

صدر آصف علی زرداری نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافت اور جمہوری اقدار کے فروغ میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

More From Author

Illustration of Lahore covered in winter smog

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی آلودگی 538 ریکارڈ