Illustration of an unlabelled regional map on a conference table

مصطفیٰ کمال کی 32 ڈویژنز کو صوبے بنانے کی تجویز، پی ٹی آئی سے غیر مشروط حمایت کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ وہ نئے صوبوں کے قیام کی غیر مشروط حمایت کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 32 ڈویژنز موجود ہیں جنہیں نئے صوبوں کی بنیاد بنایا جا سکتا ہے۔ نئے صوبے ہماری لائف لائن ہیں اور دسمبر اہم مہینہ ہے، جو کچھ ہونا ہے اگلے بجٹ سے پہلے ہونا چاہیے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلز پارٹی 18 سال سے سندھ پر حکومت کر رہی ہے اور اب اس کے احتساب کی باری ہے۔

More From Author

Illustration of sugar sacks stacked in a port warehouse

ای سی سی نے مزید 4 لاکھ 16 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

Illustration of a research desk with network graphs on a laptop

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر مبشر رحمانی پانچویں بار ہائلی سائیٹڈ ریسرچرز میں شامل