Illustration of a passenger jet above the clouds at sunset

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش 23 دسمبر تک بڑھا دی

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے نئے نوٹم کے مطابق پابندی کراچی اور لاہور دونوں فلائٹ انفارمیشن ریجنز پر لاگو ہوگی اور فوجی پروازیں بھی اس میں شامل ہیں۔

دونوں ممالک نے اپریل 2025 میں پہلگام واقعے کے بعد ایک دوسرے کی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کی تھیں۔

More From Author

Illustration of a missile test launch in a desert

پاک فوج نے فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

Illustration of a stethoscope and blood pressure monitor on legal documents

عمران خان کا صحت کے خدشات پر چیف جسٹسز کو خط، بیٹوں کا فوری علاج کا مطالبہ