Illustration of a missile test launch in a desert

پاک فوج نے فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاک فوج نے فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیویگیشن اور پروپلشن نظام سے لیس ہے اور طویل فاصلے تک سپرسونک رفتار سے درست نشانہ لگا سکتا ہے۔

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔

More From Author

Illustration of an electricity meter and a utility bill

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ محفوظ کر لیا

Illustration of a passenger jet above the clouds at sunset

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش 23 دسمبر تک بڑھا دی