تازہ ترین

سندھ حکومت کاآج قائداعظم ڈےپرام تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت کاآج قائداعظم ڈےپرام تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری,سندھ بھرمیں آج تمام تعلیمی مراکز،بینک اوردیگردفاتربند رہیں گے،نوٹیفکیشن

 سندھ حکومت نےآج قائداعظم ڈےکےموقع پرعام تعطیل کااعلان کردیا  نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ حکومت نےآج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کےیوم پیدائش کےموقع پرتعطیل کااعلان کیاہے،نوٹیفکیشن کےمطابق آج سندھ بھرمیں یوم قائداعظم پرتمام تعلیمی ادارے،بینک اورسندھ حکومت کے ماتحت چلنےوالےتمام دفاتربند رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close