Illustration of a phone with an online betting screen and casino chips

240 ارب روپے کا آن لائن جوا نیٹ ورک: کراچی کی عدالت نے پانچ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر دے دیا

کراچی کی عدالت نے 240 ارب روپے کے مبینہ آن لائن جوا نیٹ ورک کیس میں گرفتار پانچ ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر شہزاد اکبر کے مطابق تحقیقات اسٹیٹ بینک کی جانب سے 6 ارب 15 کروڑ روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نشاندہی کے بعد شروع ہوئیں۔ 38 بینک اکاؤنٹس اور 40 افراد کی نشاندہی ہو چکی ہے جبکہ 70 لاکھ ڈالر کی کرپٹو کرنسی منجمد کر دی گئی ہے۔

گرفتار افراد میں تین کمپنیوں کے سی ای اوز اور دو ڈائریکٹرز شامل ہیں۔

More From Author

Illustration of a smartphone with government service apps

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 17 درجے بہتری کے ساتھ 119 ویں نمبر پر

Illustration of LPG cylinders stacked outside a gas shop

کراچی میں ایل پی جی 80 روپے فی کلو سستی ہو گئی