اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس 2026 میں پاکستان 17 درجے بہتری کے بعد 119 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر 31 درجے بہتری آئی ہے۔
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کے مطابق پاکستان کا اسکور 23 فیصد اضافے کے بعد 0.6264 ہو گیا ہے، جو سرکاری خدمات کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر منتقل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔