تازہ ترین

انگین آلتان پاکستانیوں کے شکرگزار، علامہ اقبال کو خراج عقیدت

عالمی شہرت یافتہ ترک ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار انگین آلتان نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ترک اداکار نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری سٹوریز میں پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے ایک سٹوری میں پھولوں کے گلدستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرجوش استقبال پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔دوسری سٹوری میں انگین التان نے علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اْن کے مزار کی تصویر شیئر کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close