تازہ ترین

دنیا

Covid -19 poem (سحر ہونے کو ہے!)

سحر ہونے کو ہے! ایک امتحاں ہے یہ۔۔۔ صبر وہمت، حوصلے کا! *** تو کیا ہو ا اگر آج ۔۔۔،، چہرے سے ہنسی غائب ہے اُلجھا ہوا ہے ذہن میرا، نیند آنکھوں سے بھی خائف ہے کہتے ہیں یہ سبھی لوگ مجھے۔۔۔،، کہ شاید تمہیں کچھ “ایسا” ہوا ہے گئیں ...

Read More »

لندن کی مسجد میں نمازی پر چاقو سے وار

لندن کی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص نے چاقو سے موذن پرحملہ کردیا، اس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ، اس موقع پر وہاں موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا برطانوی میڈیا کے مطابق وسطی لندن کے علاقے ...

Read More »

الجزائر، ترک اعلی سطحی تعاون کونسل کا قیام جلد ہوگا، طیب اردوان

الجزائر سٹی ۔ 28 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی اور الجزائر کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے لئے ضروری اقدامات فوری طور پر اٹھائے جائیں گے۔ صدر اردوان نے الجزائر کے ایک ہوٹل میں گزشتہ روز منعقدہ ترک الجزائر تجارتی فورم ...

Read More »

جاپان کے جزیرہ ہوکائیڈو کے قریب 5.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

ٹوکیو ۔ 28 جنوری (اے پی پی) جاپان کے شمالی جزیرہہوکائیڈو کے قریب 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کے باعث فوری طور پر کوئی بڑا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی سونامی وارننگ جاری کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے ...

Read More »

جنوبی افریقہ میں جاری لڑائی اور تشدد کابچوں پر تباہ کن اثر پڑ رہا ہے، اقوام متحدہ

ڈاکار ۔ 28 جنوری (اے پی پی) حقوق اطفال کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں جاری لڑائی اور تشدد کا بچوں کے مستقبل پر تباہ کن اثر پڑ رہا ہے ، گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے صحرائی خطے ...

Read More »

جرمنی، کینیڈا میں کورونا وائرس سے پہلے متاثرہ مریضوں کی تشخیص

برلن/میڈرڈ۔ 28 جنوری (اے پی پی) جرمنی اور کینیڈا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریضوں کی تشخیص ہو گئی۔ اس حوالے سے جرمن ریاست بواریا کے صحت و خوراک کے ادارے نے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق سٹرن برگ سے ...

Read More »