تازہ ترین

کراچی: ملیر ہالٹ میں میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کا کیس

کراچی: ملیر ہالٹ میں میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کا کیس
عدالت نے ٹینکر ڈرائیور اور ہیلپر کا ریمانڈ منظور کر لیا
کراچی: ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔ عدالت نے ٹینکر ڈرائیور اور ہیلپر کا ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے ٹینکر ڈرائیور اور ہیلپر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا تھا، عدالت نے ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close