امریکا نے تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا وقت دے دیا

امریکا نے تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا وقت دے دیا
5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کا وقت دے دیا گیا
امریکا نے تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا وقت دے دیا۔۔ ٹرمپ انتظامیہ 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کا وقت دے دیا گیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔