مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں،امریکی صدر

مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں،امریکی صدر
میڈیا ججوں پر اثرانداز ہو کر قانون تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے،ٹرمپ
میڈیا کا یہ کردار غیرقانونی ہے، اسے روکناہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدرنے پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ مختلف میڈیا ادارے ان کے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں،میڈیا ججوں پر اثرانداز ہو کر قانون تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ میڈیاکا یہ کردار غیرقانونی ہے، اسے روکناہوگا۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ روس سے اچھی خبریں آرہی ہیں ،میرا خیال ہے کہ روس یوکرین جنگ پر ڈیل کر لے گا ۔