تازہ ترین

ایران کے صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں،ایرانی صدر
میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا۔ایرانی صدر نے کاروباری شخصیات کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا جوکرنا چاہتا ہے کرے، ایسی بات چیت کو قبول نہیں کریں گے جو دھمکیوں کے تحت کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close