تازہ ترین

آج ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا،وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ حکومت نے ایک سال میں مختلف منصوبوں پر کام کیا، مراد علی شاہ
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق کام کررہی ہے، وزیر اعلیٰ
کراچی: حکومت نے ڈیجیٹائزیشن پر بہت فوکس کیا، وزیرا علیٰ سندھ
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سہولت دے رہے ہیں،وزیر اعلیٰ
کراچی: ایک سال میں جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا، وزیر اعلیٰ سندھ
پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اقدامات ترجیحات میں شامل تھے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آج ہماری حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ سندھ حکومت نے ایک سال میں مختلف منصوبوں پر کام کیا سندھ حکومت کی ایک سال کی کارکردگی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق کام کررہی ہے۔ حکومت نے ڈیجیٹائزیشن پر بہت فوکس کیا۔ کمپیوٹر سائنس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے۔ جب ہم پڑھتے تھے تو ہمیں سوال کا جواب سکھایا جاتا تھا۔ بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سہولت دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال میں جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا۔پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اقدامات ترجیحات میں شامل تھے۔ سندھ حکومت نے نظم و نسق بہتر کرنے کی کوشش کی۔ سندھ حکومت نے گورننس بہتر بنانے کی کوشش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close