تازہ ترین

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم نےشاہ چارلس سوم کو پاکستان کا دورے کی دعوت کا اعادہ کیا
غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف سےپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوم کےلیےنیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نےشاہ چارلس سوم کو پاکستان کا دورے کی دعوت کا اعادہ کیا،وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیا،شہباز شریف نے کہا کہ غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پُرعزم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close