تازہ ترین

لاہور:نوازشریف اورمریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان کی ملاقات

لاہور:نوازشریف اورمریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان کی ملاقات
اللہ تعالی آسانی فرمارہا ہے،معاشی ٹرن آراﺅنڈ ہوتانظرآرہا ہے،نوازشریف
پالیسی ریٹ میں کمی نے کاروباری برادری کااعتماد بڑھایا ہے،نوازشریف
لاہور:سخت معاشی حالات کےبعد مہنگائی میں کمی ہوئی،نوازشریف
قیادت،جماعت اور پنجاب کے عوام کا اعتماد بڑی ذمہ داری ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن)کےصدرنوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کے ارکان نےملاقات کی ہے نوازشریف کااراکین پنجاب اسمبلی سےگفتگوکےدوران کہناتھاکہ اللہ تعالی آسانی فرمارہا ہے،معاشی ٹرن آراﺅنڈ ہوتانظرآرہا ہے،پالیسی ریٹ میں کمی نے کاروباری برادری کااعتماد بڑھایا ہے،سخت معاشی حالات کےبعد مہنگائی میں کمی ہوئی، مزید کمی سے عوام کومزید ریلیف ملنے کی امید ہے،الحمدللہ تعمیراتی کام پھر سے شروع ہوگئے ہیں،ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں،وقت نےثابت کیا کہ مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا،دوسری جانب مریم نوازکاکہناتھاکہ قیادت،جماعت اور پنجاب کے عوام کا اعتماد بڑی ذمہ داری ہے،نوازشریف، شہبازشریف کی عوامی خدمت کے معیار پر پورا اترنا آسان نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close