وزیراعلیٰ مریم نوازکاسہ ملکی ٹورنامنٹ کے آغاز پر اظہار تشکر

وزیراعلیٰ مریم نوازکاسہ ملکی ٹورنامنٹ کے آغاز پر اظہار تشکر
مریم نوازکی سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز پر شائقین کرکٹ کومبارکباد
کھیل کے میدان آباد کرنےکےعزم کی جیت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےملک میں کرکٹ ٹیموں کی آمد اورسہ ملکی ٹورنامنٹ کے آغاز پر اظہار تشکرکیا وزیراعلی مریم نوازنےکئی دہائیوں کے بعد پاکستان میں غیر ملکی کرکٹ سیریز ٹرافی کے انعقاد کا خیر مقدم کیا،مریم نوازنےسہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز پر شائقین کرکٹ کو مبارکباد دی،ایک بیان میں مریم نوازکاکہناتھا کھیل کے میدان اباد کرنے کے عزم کی جیت ہے،کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم میں دیکھ کر ہونے والی خوشی بیان نہیں کرسکتی،اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کرکٹ کے میدانو ں کی رونقیں لوٹ رہی ہیں،کھیل انسان کو صلاحیتو ں کے اظہار کےبھرپو رمواقع فراہم کرتے ہیں