تازہ ترین

بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ برقرار،ملک بھرمیں موسم سرد رہنےکی پیشگوئی

بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ برقرار،ملک بھرمیں موسم سرد رہنےکی پیشگوئی
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
مری،گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ برقرار ہے،ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے،مری، گلیات اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے،گلگت بلتستان میں موسم سرد رہنے اور آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close