چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا لاہورکے قذافی اسٹیڈیم کادورہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا لاہورکے قذافی اسٹیڈیم کادورہ
محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا
محسن نقوی نےافتتاحی تقریب کےلیےشاندار انتظامات کی ہدایت کردی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہورکے قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیاہے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا،محسن نقوی نےافتتاحی تقریب کےلیےشاندار انتظامات کی ہدایت کردی،اس موقع پرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ ایونٹ کو نئے قذافی اسٹیڈیم کے شایان شان ہونا چاہیے،آج پاکستان کے لئے فخر کا مقام ہے،ریکارڈ مدت میں قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے،دنیائے کرکٹ کاخوبصورت ترین و عالمی معیار کا قذافی سٹیڈیم ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے،شائقین کرکٹ اورکھلاڑی اسٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سےمحظوظ ہوں گے