تازہ ترین

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کو حل کرنے میں لیڈ کرنا چاہیے،ورلڈبینک

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کو حل کرنے میں لیڈ کرنا چاہیے،ورلڈبینک
پاکستان اپنی جی ڈی پی کاسالانہ9فیصد نقصان موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےکررہاہے،ورلڈبینک
موسمیاتی تبدیلیاں غریب لوگوں کا مسئلہ ہے،نمائندہ ورلڈ بینک

بریتھ پاکستان انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نمائندہ ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کو حل کرنے میں لیڈ کرنا چاہیے بریتھ پاکستان انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس دوسرےروزبھی جاری ہے، کانفرنس سےورلڈ بینک، اقوام متحدہ، حکومتی لیڈران، سیاسی نمائندوں اور جوڈیشری سےمنسلک لوگوں نے خطاب کیا،کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے نمائندہ ورلڈ بینک کاکہناتھاکہ پاکستان اپنی جی ڈی پی کا سالانہ 9 فیصد نقصان موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےکررہاہےجبکہ اپنی جی ڈی پی کا6فیصد نقصان اربن ٹرانسپورٹ کی وجہ سےبرداشت کررہاہے،موسمیاتی تبدیلیاں غریب لوگوں کا مسئلہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close