کراچی:اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل ضلع کیماڑی گٹکا ماوا کے خلاف کارروائیاں جاری

کراچی:اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل ضلع کیماڑی گٹکا ماوا کے خلاف کارروائیاں جاری
کراچی:اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا سائٹ ایریا باوانی چالی کے علاقے میں چھاپہ ،2ملزمان گرفتار
کراچی:کارخانے سے مضر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا، پتی، چھالیہ و دیگر سامان برآمد،حکام
ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل ضلع کیماڑی گٹکا ماوا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے سائٹ ایریا باوانی چالی کے علاقے میں مطلوب گٹکا ڈیلرز شیرا اور سردار کے گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ مار کےکارخانے سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا، پتی، چھالیہ و دیگر سامان برآمد کرلیا،کارروائی میں مضر صحت گٹکا ماوا کی تیاری میں مصروف دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا،کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نےکی