تازہ ترین

نوازشریف اورمریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان کی ملاقات

نوازشریف اورمریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان کی ملاقات
ملکی مجموعی صورتحال،ترقیاتی عمل اورعوام کی خدمت کےمنصوبوں پرغور
لاہور:نیت ٹھیک ہو گی تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی،نوازشریف
معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں،نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ(ن)کےصدرنوازشریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی ہے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال،پنجاب میں ترقیاتی عمل اورعوام کی خدمت کےمنصوبوں پرغورکیاگیا،ملاقات میں نوازشریف کاکہناتھاکہ نیت ٹھیک ہو گی تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی،مخلوق خدا کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،عوام کی خدمت کا صلہ اور انعام اللہ تعالیٰ دیتا ہے،معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں،مریم نوازنے وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر میرا اور پارٹی کا سر فخر سے بلند کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close