تازہ ترین

ہمارے مثبت اقدامات کے اثرات سامنے آرہے ہیں، میئر کراچی

ہمارے مثبت اقدامات کے اثرات سامنے آرہے ہیں، میئر کراچی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے معاملات میں بہتری آئی، مرتضیٰ وہاب
کراچی:بلدیہ عظمیٰ کی آمدن میں 300فیصد اضافہ ہوا، میئر کراچی
کراچی:بلدیہ عظمیٰ کو 7ماہ میں 2.3ارب کی آمدنی ہوئی، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےکہاکہ ہمارے مثبت اقدامات کے اثرات سامنے آرہے ہیں،بلدیہ عظمیٰ کراچی کے معاملات میں بہتری آئی  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہناتھابلدیہ عظمیٰ کی آمدن میں تین سوفیصد اضافہ ہوا،بلدیہ عظمیٰ کو 7ماہ میں دواعشاریہ تین ارب کی آمدنی ہوئی،انہوں نےکہاکہ ماضی میں لوگ وسائل کا رونا روتے تھے،ہمارے ہر کام میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے، رکاوٹوں کے باوجود ہم نے ہار نہیں مانی،اداروں کی آمدنی میں اضافے کے ثمرات عوام کو ملیں گے،کراچی میں ترقیاتی کام عوام کا بنیادی حق ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close