تازہ ترین

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار
گوہر رشید کی ڈھولکی کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر
فنکار جوڑی رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی
اداکار جوڑی کا نکاح رواں ماہ سعودی عرب میں ہو گا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف دوست جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار ہیں،گوہر رشید نے شادی سے قبل منعقدہ میوزیکل نائٹ ڈھولکی کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دیں، مختلف ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ فنکار جوڑی رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی، ان کی شادی ڈیسٹینیشن ویڈنگ ہو گی، اس اداکار جوڑی کا نکاح رواں ماہ سعودی عرب میں ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close