تازہ ترین

پشین:بائی پاس کے قریب نجی اسپتال میں گیس لیکیج کادھماکا

پشین:بائی پاس کے قریب نجی اسپتال میں گیس لیکیج کادھماکا
پشین:دھماکےکےنتیجےمیں 7افرادزخمی،اسپتال منتقل،ریسکیو
دھماکےسےاسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا،ریسکیو

پشین بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے، دھماکےسےاسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دیواریں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں،حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو دیگراسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے،پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close