کہاہےسب کومعلوم ہے کہ زرعی ٹیکس صوبائی معاملہ ہے،شرجیل میمن

کہاہےسب کومعلوم ہے کہ زرعی ٹیکس صوبائی معاملہ ہے،شرجیل میمن
کراچی:زرعی شعبےکےکچھ لوگ ٹیکس نہیں دےرہےتھے،شرجیل میمن
وفاقی حکومت کوآئی ایم ایف سےیہ معاہدہ نہیں کرناچاہیےتھا،شرجیل میمن
کراچی:ہم زرعی ٹیکس بڑھانےکےخلاف ہیں،سینئروزیرشرجیل میمن
سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن نے کہاہےسب کومعلوم ہے کہ زرعی ٹیکس صوبائی معاملہ ہے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئےشرجیل میمن کاکہناتھاکہ صوبائی حکومتوں نےفیصلہ کرناہےزرعی ٹیکس لگاناہےیانہیں،زرعی ٹیکس آج سےنہیں پہلےسےلگاہواہے،زرعی شعبےکےکچھ لوگ ٹیکس نہیں دےرہےتھے،پیپلزپارٹی پورے ملک کی بات کررہی ہے،زرعی ٹیکس پنجاب اسمبلی نےبھی منظورکرلیاہے،خیبرپختونخوامیں بھی زرعی لوگ ٹیکس دے رہےہیں،پورے ملک میں زرعی ٹیکس بڑھایاجارہاہے،وفاقی حکومت کوآئی ایم ایف سےیہ معاہدہ نہیں کرناچاہیےتھا،ہم زرعی ٹیکس بڑھانےکےخلاف ہیں،شرجیل میمن کامزیدکہناتھاکہ اگرپاکستان کی بات ہوتی ہےپیپلزپارٹی پیچھےنہیں ہٹتی،پیٹرول کےپیسے بھی آئی ایم ایف کی شرائط پربڑھائےجاتےہیں