تازہ ترین

پی سی بی نےسہ ملکی ون ڈے سیریزکاشیڈول جاری کردیا

پی سی بی نےسہ ملکی ون ڈے سیریزکاشیڈول جاری کردیا
سیریزکےدومیچزلاہور اوردومیچزکراچی میں ہوں گے،پی سی بی
تین ملکی ون ڈےسیریز8سے14فروری تک کھیلی جائےگی،ترجمان

پی سی بی نےسہ ملکی ون ڈے سیریزکاشیڈول جاری کردیا،سیریزکےدومیچزلاہور اوردومیچزکراچی میں ہوں گے تین ملکی ون ڈےسیریز8سے14فروری تک کھیلی جائےگی،سیریزمیں پاکستان،نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کی ٹیمیں شامل ہیں،پہلامیچ8فروری کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائےگا،دوسرامیچ 10فروری کو نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقہ کےدرمیان قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا،تیسرا لیگ میچ اورفائنل بالترتیب 12اور14فروری کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا،واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی گنجائش بڑھا دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close