تازہ ترین

نوابشاہ:قومی شاہراہ پرتیزرفتاربس اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم

نوابشاہ:قومی شاہراہ پرتیزرفتاربس اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
نوابشاہ:حادثے کےنتیجے میں ایک شخص جاں بحق،10زخمی
5شدیدزخمیوں کوپی ایم یواسپتال نوابشاہ منتقل کردیاگیا

نواب شاہ میں قاضی احمد قومی شاہراہ پرتیزرفتاربس اورٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق 10زخمی ہوگئے ریسکیوحکام کےمطابق جاں بحق اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا،اسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ زخمیوں میں 5افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہےجن کوپی ایم یواسپتال نوابشاہ ریفرکردیاہے،موٹروےپولیس کے مطابق مسافربس مردان سے کراچی آرہی تھی کہ حادثہ پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close