تازہ ترین

آگ سےبہت نقصان ہوا،وفاقی حکومت عوام کےپیچھے کھڑی ہے،ٹرمپ

آگ سےبہت نقصان ہوا،وفاقی حکومت عوام کےپیچھے کھڑی ہے،ٹرمپ
آگ سے کیلی فورنیامیں28 ہلاکتیں ہوئیں،کئی لوگ لاپتہ ہیں،ڈونلڈٹرمپ
یہ سب سےنقصان دہ قدرتی آفت ہے،ہم نےدوبارہ تعمیرنوکرنا ہے،ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ آگ سےبہت نقصان ہوا،وفاقی حکومت عوام کےپیچھے کھڑی ہے کیلی فورنیامیں آگ کاجائزہ لینےکےبعدامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہاکہ خاتون اول میلانیااورمیں لوگوں سےمحبت کے اظہارکیلئےیہاں پہنچےہیں،پیلےسیڈزمیں میری بھی جائیداد ہے جوآگ سے زیادہ دورنہیں،آگ سے کیلی فورنیامیں28 ہلاکتیں ہوئیں،کئی لوگ لاپتہ ہیں،یہ سب سےنقصان دہ قدرتی آفت ہے،ہم نےدوبارہ تعمیرنوکرنا ہے،خبرایجنسی کاکہناتھاکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آگ سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کررہےہیں،ان کامتاثرہ علاقوں کیلئےامدادکی فراہمی کا وعدہ بھی کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close