تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نوازکی پنجاب میں کسان اورزراعت دوست پالیسیوں کےاثرات

وزیراعلیٰ مریم نوازکی پنجاب میں کسان اورزراعت دوست پالیسیوں کےاثرات
کھاد کےاستعمال کےحوالےسےجائزہ رپورٹ میں کھاد کےاستعمال میں اضافہ کی تصدیق
لاہور:کھاداورکیڑےمار ادویات کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا

وزیراعلیٰ مریم نوازکی پنجاب میں کسان اورزراعت دوست پالیسیوں کےاثرات آنے شروع ہوگئے یوریاکی فروخت میں50فیصداضافہ ہواہے،پنجاب میں کھاد کےاستعمال کے حوالے سےجائزہ رپورٹ میں کھاد کے استعمال میں اضافہ کی تصدیق سامنے آئی ہے،جائزہ رپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی مدد سےکھاداورکیڑےمار ادویات کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،991ہزارٹن یوریا کی فروخت 57.9 فی صد اضافہ دکھا رہی ہے،یوریا کی فروخت میں اضافہ پنجاب حکومت کی کسان کارڈ اسکیم کی وجہ سے ہوا،دیگرنامیاتی کھادوں کی فروخت میں بھی42.9 فی صد اضافہ ہوا،کھادکی قیمتوں میں اس مدت کے دوران کمی دیکھی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close