تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سے فرانسیسی قونصل جنرل کی ملاقات، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سے فرانسیسی قونصل جنرل کی ملاقات، ترجمان
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات وتجارت کے فروغ پر گفتگو، ترجمان
اس اہم کانفرنس میں سندھ حکومت شرکت کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی قونصل جنرل مسٹر الیکسز چاتھا تنسکی نے ملاقات کی ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابقملاقات میں دو طرفہ تعلقات وتجارت کے فروغ پر گفتگوکی گئی،اس موقع پرقونصل جنرل نے فرانس میں منعقد ہونے والی اوشنز رائز اینڈ کوسٹل ایری کانفرنس کی دعوت بھی دی،اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناتھا اس اہم کانفرنس میں سندھ حکومت شرکت کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close