نواز شریف کی سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، مریم نواز

نواز شریف کی سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، مریم نواز
ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مہر ہے، وزیراعلیٰ
ڈھائی ماہ کی مدت میں 100گھر بن کر تیار ہوگئے، مریم نواز
ایک سال کے دوران ایک لاکھ گھر بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
5سال کے دوران 5لاکھ فیملیز کو گھر بناکر دیں گے، مریم نواز
حکام کو اراضی کی نشاندہی کرنے کا کہہ دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
نواز شریف کے خوابوں کو پورا کریں گے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے۔ ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مہر ہے۔ ڈھائی ماہ کی مدت میں 100گھر بن کر تیار ہوگئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کالا شاہ کاکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ اسکیم کم آمدنی والے افراد کے لیے ہے۔ ایک سال کے دوران ایک لاکھ گھر بنائیں گے۔ 5سال کے دوران 5لاکھ فیملیز کو گھر بناکر دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مستحق افراد کو پلاٹ دینے کی نئی اسکیم کا اعلان کیا ۔کہا حکام کو اراضی کی نشاندہی کرنے کا کہہ دیا ہے۔ نواز شریف کے خوابوں کو پورا کریں گے۔ پنجاب کے عوام جانتے ہیں نواز شریف جو اسکیم لانچ کریں گے وہ پوری ہوگی۔ عوامی فلاح کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کوشاں ہیں۔