تازہ ترین

کراچی:خاتون نے ہمت دکھا کر ڈاکو کو دوڑا دیا

کراچی:خاتون نے ہمت دکھا کر ڈاکو کو دوڑا دیا
کراچی:مسلح ڈاکونےخاتون سے لوٹ مار کی کوشش کی تھی
کراچی:خاتون نےڈاکوکومارنےکیلئےہاتھ اٹھایاتوڈاکووہاں سےفرارہوگیا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گھر کے باہر کھڑی خاتون نے ہمت دکھا کر لوٹ مار کی کوشش ناکام بنا دی مسلح ڈاکو نے خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کی تھی جس پرخاتون نےڈاکوکو مارنےکےلیےہاتھ اٹھایاتوڈاکووہاں سےفرارہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز 7 جنوری کو پیش آیا تھا،خاتون کو گلی کے اندر گھر میں گھستے ہوئے لوٹنے کی کوشش کی گئی تھی،پولیس کا کہنا ہےسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close