تازہ ترین

غزہ میں بمباری سے مزید21 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں بمباری سے مزید21 فلسطینی شہید ہوگئے
شہیدفلسطینیوں کی تعدادموجودہ تعداد سے40فیصد زیادہ ہے،عرب میڈیا
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 64 ہزار260 ہے،برطانوی جریدے دی لانسیٹ
طائرشہرمیں اسرائیلی حملے میں5شہری شہید اوردرجنوں زخمی

اسرائیل جنگی جنون میں مبتلارہا،فلسطین،لبنان اوریمن میں حملے جاری رہے،غزہ میں بمباری سے مزید21 فلسطینی شہید ہوگئے  غزہ میں اسرائیلی بمباری سےشہید فلسطینیوں کی تعداد موجودہ تعداد سے40فیصد زیادہ ہے،برطانوی جریدے دی لانسیٹ نے شہدا سے متعلق جاری خوفناک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد موجودہ تعداد سے 40 فیصد زیادہ ہے، غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 64 ہزار260 ہے،جنگ بندی کے باوجوداسرائیل کی لبنان میں بھی بمباری جاری رہی،طائرشہرمیں اسرائیلی حملے میں5شہری شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے،حملےمیں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں،ترجمانی حوثی کے مطابق اسرائیلی فوج نے یمن کی 2 بندرگاہوں اورپاور اسٹیشن پرفضائی حملےکیے،امریکی اوربرطانوی طیاروں نےصوبہ امران میں12 فضائی حملےکیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close