تازہ ترین

ملیرشہید ذوالفقارعلی بھٹو ایکسپریس وے ترقی کی جانب عامل غیرمبّدل ہے،شرجیل میمن

ملیرشہید ذوالفقارعلی بھٹو ایکسپریس وے ترقی کی جانب عامل غیرمبّدل ہے،شرجیل میمن
ایکسپریس وےقومی شاہراہ تک ہمواراوربلاتعطل رسائی فراہم کرےگا،شرجیل میمن
جدید ترین ایکسپریس وےسےکاروباروں، مسافروں اورصنعتوں کویکساں فائدہ پہنچےگا،شرجیل میمن

سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن نےکہاہےکہ ملیرشہید ذوالفقارعلی بھٹو ایکسپریس وے صرف ایک سڑک نہیں ہے بلکہ ترقی کی جانب عامل غیر مبّدل ہے ایک بیان میں شرجیل میمن کاکہناتھاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کراچی کے شہری مرکز اور ایم نائن موٹروے کے درمیان ایک اسٹریٹجک لنک ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وےقومی شاہراہ تک ہموار اور بلاتعطل رسائی فراہم کرے گا،سندھ حکومت کےجدید ترین ایکسپریس وےسےکاروباروں، مسافروں اورصنعتوں کویکساں فائدہ پہنچےگا،کراچی شہر کےروڈ نیٹ ورک پر دباؤ،ایندھن اور سفری اوقات میں 50فیصد تک کمی آئے گی،کراچی کےاندراور دھابیجی اورپاکستان اسٹیل ملزجیسے اہم صنعتی اور تجارتی مراکز سے رابطے میں آسانی ہوگی،چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں سندھ حکومت معاشی ترقی اور شہری ترقی کیلئےپُرعزم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close