تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سےپہلے لائیو اسٹاک کارڈ کی باقاعدہ لانچنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سےپہلے لائیو اسٹاک کارڈ کی باقاعدہ لانچنگ
مریم نواز کی جانب سے پاکپتن شریف میں فامرز کو چیف منسٹر لائیو اسٹاک کارڈ تقسیم
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے کسان اور فارمر کے خواب کو تعبیر دی، صوبائی وزیر
زراعت اور لائیو اسٹاک میں ایک سال میں ریکارڈ کام کیے گئے، عاشق حسین

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے لائیو اسٹاک کارڈ کی باقاعدہ لانچنگ کردی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکپتن شریف میں فامرز کو چیف منسٹر لائیو اسٹاک کارڈ تقسیم کئے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر فارمرز کا جوش و خروش رہا،ڈھول کی تال پر روائتی گھڑ ڈانس بھی پیش کیا گیا، اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی فارمرز سے بات چیت بھی کی،صوبائی وزیر عاشق حسین کالائیو اسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ کرتے ہوئےکہناتھا پنجاب کے کسان اور فارمر کے خواب کو تعبیر دی،زراعت اور لائیو اسٹاک میں ایک سال میں ریکارڈ کام کئے گئے، فارمر لائیوا سٹاک کارڈ کے ذریعے ونڈہ مویشیوں کی دیگر غذائی ضروریات پوری کر سکیں گے،لائیواسٹاک کارڈ کے ذریعے کسانوں کو چار ماہ کے لیے بغیر سود قرضے دیئےجائیں گے، لائیو اسٹاک کارڈ کے زریعے فارمر کو فی مویشی 27 ہزار بلا سود قرض ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close