وزیراعلیٰ سندھ کا دھابیجی ٹھٹھہ میں کار حادثے پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ سندھ کا دھابیجی ٹھٹھہ میں کار حادثے پراظہار افسوس
کراچی:انسانی جان سب سے قیمتی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:4 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنجیدہ ہوں، مراد علی شاہ
کراچی:اللہ پاک زخمیوں کو جلد اچھی صحت نصیب کرے،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دھابیجی ٹھٹھہ میں کار حادثے پر افسوس کا اظہارکیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناہےانسانی جان سب سے قیمتی ہے ، 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنجیدہ ہوں،اللہ پاک زخمیوں کو جلد اچھی صحت نصیب کرے،وزیراعلیٰ سندھ نے روڈ کا ایک حصہ بند ہونے پر برہمی کا اظہار بھی کیا،انہوں نےکہاکہ روڈ کو کیوں گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کیوں بند رکھا گیا،وزیراعلیٰ سندھ نے روڈ کے بندش کی رپورٹ بھی ڈی سی ٹھٹھہ سے طلب کرلی