کراچی:مذہبی جماعتوں کے مختلف مقامات پر دھرنے،ٹریفک کا نظام درہم برہم
January 1, 2025

کراچی:مذہبی جماعتوں کے مختلف مقامات پر دھرنے،ٹریفک کا نظام درہم برہم
دھرنےنمائش چورنگی،ابوالحسن اصفہانی روڈ،کامران چورنگی اورواٹرپمپ پرجاری
کراچی:دھرنوں سےنمائش چورنگی ٹریفک کیلئے مکمل بند ہے،ٹریفک پولیس
ابوالحسن اصفہانی روڈعباس ٹاؤن آنےجانےوالےروڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند
دھرنےنمائش چورنگی،ابوالحسن اصفہانی روڈ،کامران چورنگی اورواٹرپمپ پرجاری
کراچی:دھرنوں سےنمائش چورنگی ٹریفک کیلئے مکمل بند ہے،ٹریفک پولیس
ابوالحسن اصفہانی روڈعباس ٹاؤن آنےجانےوالےروڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند
پارچناراواقعہ کے خلاف کراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 4 مقامات پردھرنوں کا سلسلہ جاری ہے شہرقائد میں دھرنے نمائش چورنگی،ابوالحسن اصفہانی روڈ،کامران چورنگی اور واٹرپمپ پردیےگئےہیں،ٹریفک پولیس کےمطابق نمائش چورنگی ٹریفک کیلئے مکمل بند ہے،ابوالحسن اصفہانی روڈعباس ٹاؤن آنےجانےوالےروڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند ہیں،کامران چورنگی سے موسمیات آنے جانے والاروڈ بھی مکمل بند کیا گیا ہے،واٹرپمپ سےانچولی جانے والا روڈ ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ سہراب گوٹھ سے واٹرپمپ جانےوالا روڈ ٹریفک کیلئے کھلا ہوا ہے،دوسری مذہبی جماعت کی جانب سے گلبائی اور اورنگی ٹاؤن میں دھرنا دیا جا رہا ہے،گلبائی پراچا چوک ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ پراچا چوک سے گلبائی جانے والاروڈ ٹریفک کیلئے کھلا ہوا ہے