تازہ ترین

پیپلزپارٹی بھی نہیں چاہتی کہ سیاسی ورکرز کا معاملہ ملٹری کورٹ جائے،شرجیل میمن

پیپلزپارٹی بھی نہیں چاہتی کہ سیاسی ورکرز کا معاملہ ملٹری کورٹ جائے،شرجیل میمن
ریڈلائن بی آر ٹی پردن رات کام چل رہا ہے،دنیا کی کوئی بھی فرم سے آڈٹ کرا لیں،شرجیل میمن
سندھ حکومت کی جانب سےکوئی تاخیرنہیں،ریڈ لائن میں مسائل ہیں جنہیں حل کررہے ہیں،شرجیل میمن
کراچی کےپروجیکٹ اگلے100سال کےلیےبن رہےہیں،سینئروزیرشرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بھی نہیں چاہتی کہ سیاسی ورکرز کا معاملہ ملٹری کورٹ جائے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی ایک ٹیم حکومت سے مذاکرات کر رہی ہےاوردوسری ٹیم پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے،ریڈ لائن بی آر ٹی پردن رات کام چل رہا ہے،دنیا کی کوئی بھی فرم سے آڈٹ کرا لیں،سندھ حکومت کی جانب سے کوئی تاخیرنہیں،ریڈ لائن میں مسائل ہیں جنہیں حل کررہے ہیں،بی آرٹی میں ہماری جانب سےنہ کوئی رکاوٹ ہےنہ تاخیرہے،ریڈ لائن منصوبےمیں یوٹیلٹی کوٹرانسفرکرناہے،تمام یوٹیلٹی میرے ہاتھ میں نہیں،نگراں حکومت کے دور میں ایک بھی کام نہیں ہوا، نگراں حکومت کے دور میں کچھ افسران کی بھی کوتاہی تھی،شرجیل میمن کامزیدکہناتھاکہ چیلنجزہیں،کیامسائل کو دیکھتےہوئےپروجیکٹ بند کردیں،کراچی کےپروجیکٹ اگلے100سال کےلیےبن رہےہیں،پوائنٹ اسکورننگ کرنے والوں کو منع نہیں کرسکتا،ہم نیک نیتی سےدن رات کام کررہےہیں،میزائل ٹیکنالوجی شہید محترمہ بےنظیربھٹونےدی،پاکستان پر کوئی میلی آنکھ رکھےگاتوپاکستان جواب دے سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close