تازہ ترین

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ،17اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ،17اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح میں0.80فیصد اضافہ،ادارہ شماریات
سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح4.64فیصد سےبڑھ کر5.08فیصد پرپہنچ گئی
حالیہ ہفتےمیں 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں،10اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ ہوگیا،17اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں ادارہ شماریات کےمطابق ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح میں0.80فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح4.64فیصد سےبڑھ کر5.08فیصد پرپہنچ گئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ حالیہ ہفتےمیں 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں،10اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور24اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا،حالیہ ہفتےکےدوران کوکنگ آئل کی قیمتوں میں0.74فیصد جبکہ گھی کی قیمتوں میں0.91 فیصد اضافہ ہوا،چینی 2.19فیصد،ٹماٹر 20.75 فیصد،چکن 22.47 فیصد،بیف 0.69 فیصد،سرسوں کاتیل0.69فیصد،ایل پی جی 0.18فیصد اورجلانےوالی لکڑی 0.95 فیصد مہنگی ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close