وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےکسانوں کےلیےنئے پراجیکٹ کا ریکارڈقائم کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےکسانوں کےلیےنئے پراجیکٹ کا ریکارڈقائم کردیا
لاہور:کسان کارڈ،گرین ٹریکٹرز پروگرام،سپرسیڈرزکی فراہمی شروع کردی گئی
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑازرعی گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز
وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےکسانوں کےلیےنئے پراجیکٹ کا ریکارڈقائم کردیا کسان کارڈ،گرین ٹریکٹرز پروگرام،سپرسیڈرزکی فراہمی شروع کردی گئی،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغازکردیاگیا،پنجاب بھرمیں ایگری کلچرگریجوایٹس فیلڈ میں کسانوں کی رہنمائی میں مصروف عمل ہیں، ینگ ایگریکلچر گریجویٹ کوماہانہ 60ہزارروپےاسکالرشپ بھی ملے گا،کسان کارڈ سے 30ارب روپے سے زائد کے زرعی مداخل کی خریداری کی جاسکےگی،پنجاب میں پہلی مرتبہ ڈی اے پی سمیت دیگر کھادوں کی مقررہ نرخ پر وافردستیاب ہوگی،پنجاب میں گندم کی کاشت کے کل ہدف کا 99 فیصد حاصل کرلیاگیا